Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

حکومت اور اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ نہیں۔مریم نواز شریف

نومبر 27, 2026

لاہور میں بسنت 12 سے 14 مارچ 2027 تک ہوگی۔پنجاب حکومت نے فیصلہ کرلیا

نومبر 27, 2026

سونے کی قیمت میں 11ہزار 500روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا

نومبر 27, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, نومبر 27
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»حکومت اور اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ نہیں۔مریم نواز شریف
پاکستان

حکومت اور اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ نہیں۔مریم نواز شریف

EditorBy Editorنومبر 27, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

چکوال یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی مریم نواز نے کہا ہے کہ میری کوشش ہے پنجاب کا ایک بیٹا بیٹی ایسے نہ رہیں جو وسائل کی کمی کی وجہ سے تعلیم حاصل نہ کرسکے۔ خیبرپختونخوا سے بھی آج ہونہار بچے آئے ہیں، ان کو بھی اسکالرشپس کا تحفہ مل رہاہے جب کہ میں نے لیپ ٹاپس میں بھی کے پی کے بچوں کا حصہ بھی رکھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ چھوٹے شہر میں کسی کو کوئی مرض ہوتا تھا تو سہولتیں نہ ہونے سے اسے بڑے شہر لے جایا جاتا تھا، آج اگر کسی کو چکوال میں دل کا عارضہ ہوتا ہے تو اسی شہر میں اس کا مفت علاج ہوگا، جیسی کیتھ لیپ لاہور میں ہے ویسی ہی چکوال میں ہے، جو اسکول آف ایمیننس لاہور میں ہے ویسا ہی چکوال میں ہے جب کہ چکوال کیلئے مزید گرین بسیں بھی آرہی ہیں۔

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب میں لاکھوں افراد اپنا گھر اسکیم سے مستفید ہوچکے، ابھی تک ڈھائی لاکھ گھر اپنا گھر اسکیم کے تحت بن چکے ہیں، نواز شریف کہتے ہیں جس کو گھر مل گیا اس کو مسقبل کی ضمانت مل گئی۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ جو سفارش پر آتا ہے وہ قابل نہیں ہوتا، پنجاب میں اب میرٹ چلتا ہے، میرٹ کی حکمرانی ہے، حکومت سدا نہیں رہتی، حکومت اور اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ نہیں، میں آپ کے خواب پورے کرتے جاؤں گی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    لاہور میں بسنت 12 سے 14 مارچ 2027 تک ہوگی۔پنجاب حکومت نے فیصلہ کرلیا

    نومبر 27, 2026

    سونے کی قیمت میں 11ہزار 500روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا

    نومبر 27, 2026

    پنجاب پولیس نے رواں سال میں ایک لاکھ 53ہزار سے زائد اشتہاری گرفتار کیے

    نومبر 27, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.