چیمپینز ٹرافی:آئی سی سی نےترانے کا ٹیزر جاری کر دیا

0

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئینز ٹرافی کے آفیشل ترانے کا ٹیزر جاری کر دیا۔۔۔۔پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں ترانہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔۔۔۔

چیمپئینز ٹرافی کا ترانہ کل ریلیز کیا جائے گا۔۔۔ عاطف اسلم چیمپینز ٹرافی کی افتتاحی تقریب میں ترانے پر پرفارم بھی کریں گے۔۔۔

افتتاحی تقریب 16 فروری کو لاہور کے تاریخی حضوری باغ میں ہو گی

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.