عمرہ زائرین کیلئے پولیو ویکسین کی لازمی شرط عائد کر دی گئی

0

پاکستان سے سعودی عرب آنے والے عمرہ زائرین کے لیے سات فروری سے پولیو ویکسین سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کی پابندی عائد کر دی گئی

سعودی جنرل ایوی ایشن اتھارٹی گاگا کی جانب سے پاکستان سمیت دیگر ائیر لائنز کو ایڈوائزری جاری کی گئی ہے جس میں ائرلائنز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سات فروری سے عمرہ زائرین کو سرٹیفکیٹ کے بغیر سفری سہولت فراہم نا کریں بصورت دیگر ائیر لائن اور مسافر کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی ایڈوائزری کے مطابق عمرہ زائرین کے پاس سعودی عرب سفر کرنے سے قبل چار ہفتے کا پولیو ویکسین سرٹیفکیٹ ہونا ضروری ہے تاہم اقامہ ہولڈرز پر یہ پابندی عائد نہیں ہوگ

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.