حصص کی پُرکشش قیمتوں پر سرمایہ کاروں کی رال ٹپک پڑی،سٹاک مارکیٹ میں مزید 1632پوائنٹس کی تیزی

حصص کی پرکشش قیمتوں نے سرمایہ کاروں کو اپنی طرف کھینچ لیا۔۔۔ چار ہفتوں میں 5000 پوائنٹس کی مندی کے باعث شیئرز کے بھاؤ میں غیر معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔۔ انویسٹرز نے موقع سے فائدہ اٹھایا اور خریداری بڑھا دی۔۔۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز حصص بازار میں 1632پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔۔۔ دو روز میں ہنڈرڈ انڈیکس 2700پوائنٹس کی تیزی۔۔۔ ایک لاکھ تیرہ ہزار کی حد عبور کر گیا۔۔۔

مارکیٹ میں 48 کروڑ 70 لاکھ حصص کے سودے ہوئے ۔۔۔۔ سرمایہ کاروں نے 173 ارب روپے منافع کمایا۔۔۔۔ 30 ارب 38 کروڑ روپے کا کاروبار ہوا۔۔۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 13 ہزار 946 ارب روپے پر پہنچ گئی۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے