Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان:دونوں ملکوں میں 13 معاہدوں پر دستخط ہو گئے

اگست 3, 2025

26جون سے3اگست تک مون سون بارشوں سے ملک بھر میں 300 افراد جاں بحق ہوئے:این ڈی ایم اے

اگست 3, 2025

انگلینڈ کے بلے باز جوروٹ نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ میں نیا ریکارڈ بنا لیا

اگست 3, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • ایرانی صدر کا دورہ پاکستان:دونوں ملکوں میں 13 معاہدوں پر دستخط ہو گئے
  • 26جون سے3اگست تک مون سون بارشوں سے ملک بھر میں 300 افراد جاں بحق ہوئے:این ڈی ایم اے
  • انگلینڈ کے بلے باز جوروٹ نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ میں نیا ریکارڈ بنا لیا
  • پُرامن مقاصد کیلئے جوہری پروگرام ایران کا حق ہے:وزیراعظم شہباز شریف
  • راولپنڈی:جرگے کے حکم پر قتل ہونےوالی لڑکی کے مقدمہ کی تفتیش میں اہم پیشرفت
  • پاکستان ایران کا تنازعات بڑھنے سے روکنے،خطے میں امن استحکام کیلئے سفارتی کوششوں کی ضرورت پر زور 
  • مہنگائی کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں نمایاں کمی ریکارڈ
  • ایک سال میں سیمنٹ کی برآمدات میں 84فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»نیوزی لینڈ سے سہ ملکی ٹورنامنٹ فائنل ہارنے پر ہیڈکوچ عاقب جاوید کی اگر مگر
پاکستان

نیوزی لینڈ سے سہ ملکی ٹورنامنٹ فائنل ہارنے پر ہیڈکوچ عاقب جاوید کی اگر مگر

EditorBy Editorفروری 14, 2025Updated:فروری 14, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

سہ ملکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی شکست پر ہیڈ کوچ عاقب جاوید کی اگر مگر ۔۔۔۔ کہا اگر تیسرے نمبر پر کھیلنے والے کھلاڑی کو اوپننگ کے لئے بھیج دیا جائے تو کوئی بڑا ایشو نہیں ہوتا۔۔۔۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا بیسٹ آپشن ون ڈے میں کھلانا ہوتے ہیں۔۔۔ ابرار کی پر فارمنس وائٹ بال میں اچھی ہوتی آرہی ہیں۔۔ کچھ پلیئرز اچھا مینیج کرجاتے ہیں۔۔۔
انہوں نے کہا اگر ایک دو میچ میں کوئی اچھا مینیج نہ کر پائے تو اس کا مطلب یہ نہیں پلئیر میں ٹیلنٹ نہیں ہے۔۔۔
عاقب جاوید کے مطابق بیڈ لک ہوئی کے بابر کو تین میچز میں ابتداء میں جانا پڑا۔۔۔صائم کی انجری بھی ہماری بیڈ لک رہی۔۔ جو پلئیر ان فارم تھے ہم انہیں لے کر آئے ہیں
عاقب جاوید نے کہا گیارہ اوور سے چالیس اوور تک ون ڈے میں ایک تبدیلی آئی ہے۔۔۔اس دوران عجیب شارٹس کھیلنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔۔۔چار فیلڈرز جو دائرے سے باہر ہیں انہیں صرف استعمال کرنا ہوتا ہے
انہوں نے کہا میں اتفاق کرتا ہوں کہ اس طرح کی پچز پر ہی بابر کو اوپن کرنا چاہئیے۔۔۔بابر کی ایک اننگ ڈیو ہے امید ہے کہ جس روز ملک کو ضرورت ہوگی بابر بڑی اننگ کھیلے گا۔۔۔پاکستان سے باہر کھیلیں تو بال سیم کرتا ہے موومنٹ زیادہ ہوتی ہے

عاقب جاوید کے مطابق دو اسپیشل اسپنرز کھلائیں گے تو دو فاسٹ بالرز سے چلے جائیں گے۔۔۔حارث کی طرز کے بالرز چاہئیں جو مڈل میں وکٹس لے کر دیں۔۔۔ دیگر ٹیم کے پاس ایک اسپیشل اسپنر دیگر آل راؤنڈر ہیں
لاہور میں جب ہم کھیلے تو اس پچ پر رنز زیادہ بن گئے تھے۔۔۔ آج کے میچ میں ہمیں یقین تھا کہ یہ 350 والی پچ نہیں ہے
ہماری پلاننگ تھی کہ اگر ٹوٹل 270 کے قریب ہو تو ہدف کا تعاقب کرنا مشکل ہوگا۔۔مین اسٹرائیکرز کو لمبی اننگ کھیلنا پڑیں گی
آپ دیکھیں دیگر ٹیموں کے ایسے بیٹرز لمبے گئے ہیں تو رزلٹ ملا۔۔۔فخر نے کچھ اچھا کھیلا مگر بد قسمتی سے بابر سے رنز نہیں ہوئے
یہی ٹیم بہت اچھا کرے گی، ایک دو چیزیں اچھا ہوسکتی ہیں جو ہو نہیں رہیں۔۔۔ نسیم نے آج اچھی بالنگ کی، امید ہے حارث روف جلد ٹیم میں واپس آئیں گے
اس ٹیم میں وہ سب کچھ ہے جو کسی بھی ٹیم کو ہرانے کے قابل ہے۔۔۔ایک دو میچ ہاریں تو ایسا لگتا ہے کہ جیسے ٹیم کے پاس کچھ بچا نہیں ہے۔۔۔ہماری ٹیم کسی بھی ٹیم کو انڈر پریشر لانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔۔۔ہوم گراؤنڈ پر جب کھیلیں تو جلدی کی ضرورت نہیں ہوتی
عاقب جاوید نے کہا باہر جانا ہو تو نہ چاہتے ہوئے ٹیم جلدی اناؤنس کرنا پڑتی ہے۔۔۔ فہیم اور خوشدل اس لئے ہیں کہ آل راؤنڈر درکار ہوتے ہیں۔۔۔عامر جمال پر ہم مشاورت کررہے تھے مگر اس کی ویسی امپروومنٹ ہو نہیں سکی
ٹی ٹوینٹی کی پرفارمنس کو ہم ون ڈے میں مکس کردیتے ہیں۔۔۔ 50 اوورز میں صورتحال مختلف ہوتی ہے
لرننگ دراصل مختلف کامبینیشن کو آزمانا ہوتا ہے۔۔۔ لرننگ یہی ہوئی ہے کہ ہم نے کس ٹیم کے خلاف کس طرح کے فیصلے لینے ہیں
تین میں سے ہم ایک میچ بہت اچھا جیتے، دو بدقسمتی سے ہار گئے

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان:دونوں ملکوں میں 13 معاہدوں پر دستخط ہو گئے

اگست 3, 2025

26جون سے3اگست تک مون سون بارشوں سے ملک بھر میں 300 افراد جاں بحق ہوئے:این ڈی ایم اے

اگست 3, 2025

انگلینڈ کے بلے باز جوروٹ نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ میں نیا ریکارڈ بنا لیا

اگست 3, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان:دونوں ملکوں میں 13 معاہدوں پر دستخط ہو گئے

اگست 3, 20251

26جون سے3اگست تک مون سون بارشوں سے ملک بھر میں 300 افراد جاں بحق ہوئے:این ڈی ایم اے

اگست 3, 20251

انگلینڈ کے بلے باز جوروٹ نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ میں نیا ریکارڈ بنا لیا

اگست 3, 20251

پُرامن مقاصد کیلئے جوہری پروگرام ایران کا حق ہے:وزیراعظم شہباز شریف

اگست 3, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025748

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024512

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025224
Don't Miss
پاکستان

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان:دونوں ملکوں میں 13 معاہدوں پر دستخط ہو گئے

By Editorاگست 3, 20251

وزیر اعظم ہاؤس میں پاکستان اور ایران کے درمیان معاہدوں اور ایم او یوز پر…

26جون سے3اگست تک مون سون بارشوں سے ملک بھر میں 300 افراد جاں بحق ہوئے:این ڈی ایم اے

اگست 3, 2025

انگلینڈ کے بلے باز جوروٹ نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ میں نیا ریکارڈ بنا لیا

اگست 3, 2025

پُرامن مقاصد کیلئے جوہری پروگرام ایران کا حق ہے:وزیراعظم شہباز شریف

اگست 3, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان:دونوں ملکوں میں 13 معاہدوں پر دستخط ہو گئے

اگست 3, 2025

26جون سے3اگست تک مون سون بارشوں سے ملک بھر میں 300 افراد جاں بحق ہوئے:این ڈی ایم اے

اگست 3, 2025

انگلینڈ کے بلے باز جوروٹ نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ میں نیا ریکارڈ بنا لیا

اگست 3, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024512

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.