راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی جس کے بعد پاکستان چیمپینز ٹرافی ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا۔۔۔
نیوزی لینڈ بنگلہ دیش کو5 وکٹ سے شکست دیکر چیمپئنز ٹرافی کےسیمی فائنل میں پہنچ گیا۔۔۔
گروپ اے سے بھارت اور نیوزی لینڈ نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
نیوزی لینڈ نے 237 رنز کا ہدف 46.1اوورز میں 5وکٹوں پر حاصل کیا
راچن رویندرا نے شاندار سنچری سکو رکی
راچن رویندرانے105 گیندوں پر112 رنز کی اننگ کھیلی
راچن رویندرا کی اننگ میں 1چھکا اور 12چوکے شامل
ٹام لیتھم55 رنز بنا کر نمایاں رہے
گلین فلپس21، مائیکل بریسویل 11رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے
ڈیون کونوے30، کین ولیمسن5، رنز بنا سکے
بنگلہ دیش کےتسکین احمد، ، رشاد حسین، مستفیض الرحمان، ناہید رانا نے 1،1 وکٹ حاصل کی
بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے9 وکٹوں پر 236رنز بنائے
کپتان نجم الحسن شانتو77 ، ذاکر علی45رنز بنا کر نمایاں رہے
نیوزی لینڈ کے مائیکل بریسویل نے 26 رنز دیکر 4 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا
ولیم اورورکی نے 2 ، کائل جیمیسن، میٹ ہنری نے 1،1وکٹ حاصل ک