اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا دوسرا روز،78پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بیئرز Bulls  کی کمائی کھا گئے۔۔۔ مارکیٹ پورے سیشن میں گرین زون میں رہی۔۔۔ اختتام پر فروخت کے دباؤ کے باعث 78 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔۔ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار 784 پوائنٹس پر بند ہوا۔۔۔

39 کروڑ 74 لاکھ حصص کے سودے 19 ارب 32 کروڑ روپے میں طے پائے۔۔۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 17 ارب روپے کم ہو کر 14 ہزار 33 ارب روپے پر بند ہوئی۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے