سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان کے علاقہ غلام خان کلے میں خوارج کے خلاف کاروائی۔۔۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق انٹیلیجنس بیسڈ کاروائی میں 6 خوارجی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔۔۔
ہلاک خوارج سے اسلحہ، گولہ بارود برآمد ہوا۔۔۔۔ ہلاک خوارج سیکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں کے خلاف متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔۔
سیکیورٹی فورسز علاقے میں ممکنہ خارجیوں کی موجودگی پر سرچ آپریشن کر رہی ہیں