وفاقی کابینہ کے50 وزراء کیلئے سرکاری رہائش گاہیں کم پڑ گئیں

کابینہ ارکان کی تعداد 50 سے تجاوز ہونے پر گھروں کا مسئلہ آڑے آگیا۔۔۔۔

وفاقی وزراء، مشیروں اور معاونین خصوصی کی رہائشگاہوں کا مسئلہ وزیر اعظم ہاؤس پہنچ گیا۔۔۔ وفاقی کابینہ ارکان کو رہائش کی مد میں مختلف آپشن دینے کا فیصلہ

منسٹر انکلیو میں رہائش گاہیں کم پڑنے پر ہاؤس رینٹ کی سہولت دی جائے گی

منسٹر انکلیو میں 33 بنگلے، 12 میں سے صرف 6 فلیٹس قابل استعمال ہیں۔۔۔

مشیروں اور معاونین خصوصی کو پرائیویٹ رہائش رکھنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

وزیر اعظم کی منظوری سے ہاوس رینٹ کی مد میں حکومت ڈیڑھ لاکھ روپے ادا کرے گی

کئی وزرا نے من پسند رہائش لینے کے لئے دباو ڈالنا شروع کر دیا۔۔۔ذرائع کے مطابق منسٹر انکلیو کے بنگلے وفاقی وزراء اور اہم وزارئے مملکت کو دیئے جائیں گے۔۔۔وزارت ہاوسنگ کی عدم دلچسپی کے باعث 6 فلیٹس کھنڈر بن چکے ہیں

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے