عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کچھ ٹھہراؤ آ گیا۔۔۔ لندن گولڈ مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 2917 ڈالر میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔۔۔
ادھر پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 6000 روپے پر مستحکم رہی۔۔۔
ملک بھر میں 24 قیراط کے 10 گرام سونے کی قیمت میں کوئی کمی بیشی نہیں ہوئی۔۔ 10 گرام سونا 2 لاکھ 62 ہزار 345 روپے میں فروخت ہوا۔۔۔
22 قیراط کا 10 گرام سونا بھی 2 لاکھ 40 ہزار 491 روپے کا رہا۔۔۔ اس کی قیمت میں بھی استحکام رہا۔۔۔
