سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن میں جعفر ایکسپریس کے یرغمال بنائے گئے 80 مسافر رہا کروا لئے۔۔۔
ذرائع کے مطابق رہا ہونے والوں میں 43 مرد، 26 عورتیں اور 11 بچے شامل ہیں۔۔باقی مسافروں کی با حفاظت رہائی کے لئے سیکیورٹی فورسز کوشاں ہیں۔۔۔دہشت گردوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے۔۔۔۔ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا
