پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمتوں نے آسمان کی نئی بلندیوں کو چھو لیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمتوں نے آسمان کی بلندیوں کو چھو لیا۔۔۔ امریکہ کی چین، میکسیکو اور کینیڈا کے ساتھ تجارتی جنگ کا دائرہ یورپ تک پھیل گیا۔۔۔ صدر ٹرمپ کا یورپی مصنوعات پر 200 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی تجارتی منڈیوں کو لے بیٹھی۔۔۔

دھاتوں کی مارکیٹ میں ہر قسم کی دھات مہنگی ہو رہی ہے۔۔۔۔ لندن گولڈ مارکیٹ میں ایک اونس سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئی۔۔۔۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 17 ڈالر بڑھ کر 3000 ڈالر کا بیریئر توڑ دیا۔۔ لندن گولڈ مارکیٹ میں ایک اونس سونا 3008 ڈالر میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔۔

پاکستان میں ایک ایک تولہ 4700 روپے مہنگا ہوا۔۔۔ نئی قیمت 3 لاکھ 14 ہزار روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے