افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کیلئے پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈلائن ختم ہونے میں صرف 11 دن باقی

اسلام آباد: غیر قانونی مقیم اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرزکو پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈلائن ختم ہونےمیں صرف 11 دن باقی رہ گئے۔

 حکومت پاکستان کی جانب سے 31 مارچ تک ملک چھوڑنے کا حکم جاری کیا گیا،حکومت کی جانب سے اس بات کی یقین دہانی کرائی گئی کہ انخلا کے دوران کسی سے بدسلوکی نہیں کی جائے گی

حکومتِ پاکستان نے واپس جانے والوں کے لیے خواراک اور صحت کی سہولیات کے انتظامات مکمل کر لیے ہیں،مقررہ تاریخ گزر جانے کے بعد متعلقہ افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی

حکومت پاکستان کی جانب سے غیرقانونی،غیرملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ  کیا تھا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے