18ماہ میں بجلی چوروں سے 152ارب روپے وصول کئے گئے

ملکی معیشت کی بحالی کیلئے حکومتی اقدامات- انسداد بجلی چوری مہم کامیابی سے جاری ہے۔۔

ملکی معیشت کی بحالی اور عوام کو بجلی کے بحران سے نکالنے کے لیے حکومتی ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے

بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن میں ستمبر 2023 سے لیکر اب تک 151 ارب 85 کروڑ رقم وصول کی گئی۔۔

1 لاکھ 16 ہزار 186 سے زائد بجلی چور گرفتار۔۔ گزشتہ مہینے کے دوران ملک بھر سے بجلی چوروں سے 80 کروڑ اور 80 لاکھ سے زائد رقم وصول کی گئی۔۔

گزشتہ مہینے کے دوران 138 بجلی چور گرفتار کئے گئے۔۔ متعلقہ ادارے ملک بھر سے بجلی چوروں کے مکمل خاتمے تک اپنی کاروائی جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے