امریکہ اور چین کا ایک دوسرے پر جوابی ٹیرف وار ۔۔۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ بھی اس جنگ سے متاثر ۔۔۔۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز 1379 پوائنٹس کی مندی۔۔۔ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار 153 پر بند ۔۔۔ ٹریڈنگ کے دوران مارکیٹ میں 2641 پوائنٹس کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی تھی ۔۔۔۔
44 کروڑ 70 لاکھ حصص کے لین دین کیلئے سرمایہ کاروں نے 26 ارب 58 کروڑ روپے لگائے ۔۔۔۔ حصص کی خرید و فروخت میں ٹریڈرز 155 ارب روپے سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔۔۔۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14 ہزار ارب روپے سے نیچے گر گئی۔۔
