تاریخ میں پہلی بار سونا 10ہزار روپے مہنگا:قیمت نے آسمان کی بلندی کو چھو لیا

0

پاکستان کی 78 سال کی تاریخ میں پہلی بار سونے کی قیمت میں ایک روز میں 10 ہزار روپے کا ریکارڈ اضافہ ہوا۔۔۔ ایک تولہ قیمت 3 لاکھ 38 ہزار 800 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔۔

10 گرام سونا بھی پہلی بار 8573 روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 90 ہزار 466 روپے کا ہو گیا۔۔۔

صدر ٹرمپ کی تجارتی جنگ نے دنیا بھر کی کرنسی، اسٹاک، بانڈز اور دھاتوں کی مارکیٹس میں ہلچل مچا دی۔۔۔

لندن گولڈ مارکیٹ میں بھی تاریخ میں پہلی بار سونے کی فی اونس قیمت 3200 ڈالر کی بلند ترین سطح عبور کر گئی۔۔ اس وقت لندن گولڈ مارکیٹ میں سونا 3231 ڈالر میں ٹریڈ ہو رہا ہے

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.