پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو8 وکٹ سے شکست دیدی
اسلام آباد یونائیٹد نے 140 رنز کا ہدف18 ویں اوور میں 2وکٹ پر حاصل کر لیا
کولن منرونے 59رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیلی۔۔ سلمان آغا 41رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے
صاحبزادہ فرحان25 ،آندرے گوس 4 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔۔
لاہور قلندرز پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے20 ویں اوور میں 139 رنز بنا کر آوٹ ہوئی تھی
لاہور قلندر کے عبداللہ شفیق66 رنز بنا کر نمایاں رہے تھے۔۔
سکندررضا23،ڈیرل مچل 13،حارث روف 10،محمد نعیم 8،شاہین آفریدی 2، فخرزمان 1 رنز بنا سکے
سیم بلنگ ،ڈیوڈ ویزےاور جہانداد خان بغیر کوئی رن بنائے آوٹ ہوئے
اسلام آباد یونائیٹد کے جیسن ہولڈر نے4 ،شاداب خان3، کھلاڑیوں کو آوٹ کیا
عماد وسیم نسیم شاہ اور رائلے میریڈتھ نے 1،1 وکٹ حاصل کی تھی
Trending
- ایرانی صدر مسعود پز شکیان دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے — لاہور میں پرتپاک استقبال
- Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر پاک فوج میں شامل — آرمی ایوی ایشن کی صلاحیت میں تاریخی اضافہ
- امریکہ نے دھمکی کے بعد کراچی کے ہوٹلوں کے دورے پر عارضی پابندی عائد کر دی۔
- نیتن یاہو نے غزہ میں فوجی کارروائی کا فیصلہ ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا۔
- متحدہ عرب امارات میں پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی سہ فریقی ٹی 20 سیریز کا اعلان
- جنگ بندی میں ثالثی: کمبوڈیا کا ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کا اعلان
- روس کی قومی سلامتی کونسل کی دھمکی،صدر ٹرمپ نے ایٹمی آبدوزیں روسی پانیوں کے قریب بھیج دیں
- اسلام آباد ایکسپریس ٹرین کو حادثہ،5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،25مسافر زخمی