اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں 8وکٹ سے شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو8 وکٹ سے شکست دیدی
اسلام آباد یونائیٹد نے 140 رنز کا ہدف18 ویں اوور میں 2وکٹ پر حاصل کر لیا
کولن منرونے 59رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیلی۔۔ سلمان آغا 41رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے
صاحبزادہ فرحان25 ،آندرے گوس 4 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔۔
لاہور قلندرز پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے20 ویں اوور میں 139 رنز بنا کر آوٹ ہوئی تھی
لاہور قلندر کے عبداللہ شفیق66 رنز بنا کر نمایاں رہے تھے۔۔
سکندررضا23،ڈیرل مچل 13،حارث روف 10،محمد نعیم 8،شاہین آفریدی 2، فخرزمان 1 رنز بنا سکے
سیم بلنگ ،ڈیوڈ ویزےاور جہانداد خان بغیر کوئی رن بنائے آوٹ ہوئے
اسلام آباد یونائیٹد کے جیسن ہولڈر نے4 ،شاداب خان3، کھلاڑیوں کو آوٹ کیا
عماد وسیم نسیم شاہ اور رائلے میریڈتھ نے 1،1 وکٹ حاصل کی تھی

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے