غزہ پر اسرائیلی جارحیت،دو خاندان مکمل طور پر ختم،40 فلسطینی شہید

0

غزہ پر اسرائیلی مظالم مسلسل بڑھ رہے ہیں۔ جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل غزہ پر مسلسل بمباری کر رہا ہے۔ حالیہ 24 گھنٹوں میں غزہ میں مزید 40 فلسطینی شہید ہو گئے جن میں دو خاندانوں کے تمام افراد بھی جان کی بازی ہار گئے۔

7 اکتوبر 2023 سے جاری جنگ میں اب تک شہدا کی تعداد 51 ہزار سے تجاوز کر گئی

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.