ہر گزرتے دن کیساتھ مودی کا فالس فلیگ حملہ اور اس کے پیچھے چھپی سازش بے نقاب ہو رہی ہے،
بھارت کے ہندو پنڈت بھی مودی کے خلاف بولنا شروع ہو گئے ہیں۔۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ جو پہلگام حملہ ہوا ہے اس سے کس کو فائدہ اور کس کو نقصان ہو رہا ہے۔۔ کہاں ڈھونڈتے پھرو گےاس حملے کا قصور وار تو آپ کے اندر ہی ہے،
ہندو پنڈت کا کہنا ہے ایسے نہیں ہوتا کہ جو بھی سانحہ ہو آپ (مودی) سرحد پار پاکستان پے الزام لگا دیں۔۔ کیا کشمیری ایسا حملہ کر کے اپنا روزگار تباہ کریں گے۔۔
بھارت کے اندر سے اٹھنے والی آوازوں نے مودی کے فالس فلیگ حملے کا پردہ چاک کر دیا۔۔