الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی نی فہرست جاری کر دی۔۔
الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 39 لاکھ 94 ہزار سے تجاوز کر گئی
الیکشن کمیشن نے ووٹرز کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کر دئیے
مرد ووٹرز کی تعداد 7کروڑ 19لاکھ30ہزار 687 ہے۔
خواتین ووٹرز کی تعداد 6کروڑ 20لاکھ 63ہزار322ہو گئی۔۔۔ اسلام آباد میں ووٹرز کی تعداد 11لاکھ88ہزار407ہے
پنجاب میں ووٹرز کی تعداد7کروڑ 28لاکھ 63ہزار983 ہو گئی۔۔سندھ میں رجسٹرڈ ووٹرز 2 کروڑ 80لاکھ 91ہزار 829 ہیں۔
کے پی کے میں ووٹرز کی تعداد2کروڑ 27لاکھ 92 ہزار198 جبکہ بلوچستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد55لالھ 92ہزاد592ہے۔