Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک

اکتوبر 22, 2026

کرک میں سی ٹی ڈی کا سرچ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

اکتوبر 22, 2026

حکومت نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کر دیا

اکتوبر 22, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, اکتوبر 23
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»تازہ ترین»قطر کا صدر ٹرمپ کو لگژری جمبو جیٹ کا تحفہ،امریکیوں کی شدید تنقید
تازہ ترین

قطر کا صدر ٹرمپ کو لگژری جمبو جیٹ کا تحفہ،امریکیوں کی شدید تنقید

EditorBy Editorمئی 12, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

امریکہ کے صدر ٹرمپ نے قطر کے شاہی خاندان کی طرف سے لگژری جمبو جیٹ کا تحفہ لینے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ ٹرمپ اس جہاز کو اپنے سرکاری استعمال میں لائیں گے اور اسے ایئر فورس ون بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

قطر کے شاہی خاندان نے صدر ٹرمپ کو بوئنگ 8-747 جمبوجیٹ تحفے میں دینے کا اعلان کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق صدر کی مدت ختم ہونے کے بعد جہاز کی ملکیت ٹرمپ فاؤنڈیشن کو منتقل کر دی جائے گی۔

امریکی محکمہ انصاف کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ جسٹس ڈپارٹمنٹ نے طیارے کو تحفے  کے طور پر وصول کرنے کی قانونی دستاویزات تیار کر لی ہیں تاہم انہیں بھی عام نہیں کیا گیا ہے۔

امریکہ میں قطر کے اس تحفے پرشدید تنقید کی جا رہی ہے۔ ڈیموکریٹس کا کہنا ہے کہ لگژری تحفے سے قانونی اور اخلاقی پیچیدگیاں پیدا ہو سکتی ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    ترکیہ سعودی عرب میں فضائی دفاع اور الیکٹرانک وارفیئر کے لیے فوجی اہلکار تعینات کرے گا

    اکتوبر 21, 2026

    روس اور چین کی تجارت میں 25 سال کے دوران 30 گنا سے زیادہ اضافہ ہوا، روسی وزیر اعظم

    اکتوبر 21, 2026

    چین کا سمندری حدود سے راکٹ خلا میں روانہ، نیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچا دیا گیا

    اکتوبر 21, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.