چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو اعلیٰ ترین عہدے پر ترقی پانے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کےمطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا نے فیلد مارشل عاصم منیر چیف اف ارمی اسٹاف کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا جنرل سید عاصم منیر فیلڈ مارشل کے اس باوقار عہدہ کے حقدار تھے
چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے آرمی چیف کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا انہوں نے آرمی چیف کی مثالی قیادت، غیر متزلزل عزم، شاندار خدمات خصوصاً معرکہ حق اور بنیان مرصوص میں بہترین کارکردگی کو سراہا۔۔