اسرائیل نے ایران کو پرائمری جبکہ غزہ کو سکینڈری وار فرنٹ قرار دے دیا

0

تل ابیب : اسرائیلی ڈیفنس فورس (آئی ڈی ایف) نے ایران کو پرائمری جب کہ غزہ کو سکینڈری وار فرنٹ قرار دے دیا۔

اسرائیلی اخبار کے مطابق ہفتے کو اسرائیلی فوج نے اس بات کی تصدیق کی کہ افواج کی تمام تر توجہ اب غزہ سے ہٹ کر ایران کی جانب مرکوز ہوگئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے ایران کے دو فوجی مقامات کو نشانہ بنایا گیا اور کافی نقصان پہنچایا۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.