Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

بھارت میں کیدارناتھ کے قریب ہیلی کاپٹر حادثہ، سات ہندو یاتری ہلاک

جون 16, 2025

فرانس کا بڑا اقدام: اسرائیلی ہتھیاروں کی پیرس ایئر شو میں نمائش پر پابندی، سفارتی کشیدگی میں اضافہ

جون 16, 2025

G7 اجلاس: ٹرمپ کی ایران-اسرائیل کشیدگی کے بیچ سفارتی واپسی، کینیڈا میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع

جون 16, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • بھارت میں کیدارناتھ کے قریب ہیلی کاپٹر حادثہ، سات ہندو یاتری ہلاک
  • فرانس کا بڑا اقدام: اسرائیلی ہتھیاروں کی پیرس ایئر شو میں نمائش پر پابندی، سفارتی کشیدگی میں اضافہ
  • G7 اجلاس: ٹرمپ کی ایران-اسرائیل کشیدگی کے بیچ سفارتی واپسی، کینیڈا میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع
  • روس سے 1,200 مزید لاشوں کی واپسی، یوکرین نے جنگی ہلاکتوں کے تبادلے کی تصدیق کر دی
  • فوری انصاف : ایران نے اسرائیلی ایجنٹ کو پھانسی دیدی
  • ایران اسرائیل پر 20 ہزار بیلسٹک میزائل داغنا چاہتا ہے: اسرائیلی مشیر قومی سلامتی
  • حالت جنگ میں مذاکرات نہیں ہوسکتے : ایران نے ثالثوں کو آگاہ کردیا
  • تہران میں ڈرون بنانے والی اسرائیلی فیکٹری پکڑی گئی
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»تازہ ترین»ایران اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ یقینی بناؤں گا: صدر ٹرمپ
تازہ ترین

ایران اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ یقینی بناؤں گا: صدر ٹرمپ

EditorBy Editorجون 15, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔4 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

واشنگٹن : صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا سوشل ٹروتھ پر اپنی ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ ’ایران اور اسرائیل کو ایک معاہدہ کر لینا چاہیے اور وہ ایک معاہدہ کریں گے جیسا کہ میں نے انڈیا اور پاکستان کو کرنے کے لیے کہا تھا۔ انھوں نے کہا کہ ان دو ممالک سے میں نے کہا کہ امریکہ سے تجارت کریں۔ جنگ بندی پر پہنچنے کے لیے انھوں نے انڈیا اور پاکستان کے رہنماؤں کی تعریف کی۔

ٹرمپ نے کہا کہ اس کے علاوہ میری پہلی مدت کے دوران سربیا اور کوسوو میں شدید کشیدگی پائی جاتی تھی اور دونوں کے تعلقات کئی دہائیوں سے ایسے ہی متنازعہ چل رہے تھے اور یہ دونوں ممالک جنگ کے دھانے پر تھے۔انھوں نے کہا کہ ’میں نے اسے (جنگ سے) روکا۔‘

ٹرمپ نے لکھا کہ سابق صدر بائیڈن نے کچھ ’انتہائی احمقانہ‘ فیصلے کیے جن سے کچھ پہلوؤں سے طویل مدتی نقصان پہنچا ہے لیکن میں اسے دوبارہ ٹھیک کروں گا۔‘

انھوں نے کہا کہ ’ایک اور معاملہ مصر اور ایتھوپیا کا ہے اور ایک بڑے ڈیم پر ان کی لڑائی ہے جس کا اثر دریائے نیل پر پڑ رہا ہے۔‘ ان کے مطابق ’میری مداخلت کی وجہ سے فی الحال اب وہاں امن ہے اور یہ اسی طرح رہے گا۔‘

ٹرمپ نے لکھا کہ ’اسی طرح ہم جلد ہی اسرائیل اور ایران کے درمیان امن قائم کریں گے۔ ان کے مطابق ’اب بہت سی کالز اور ملاقاتیں ہو رہی ہیں۔‘

امریکی صدر نے کہا کہ ’میں بہت کچھ کرتا ہوں، اور کبھی کسی چیز کا کریڈٹ نہیں لیتا، لیکن یہ ٹھیک ہے، لوگ سمجھتے ہیں۔‘

انھوں نے کہا کہ ’مشرق وسطیٰ کو پھر سے عظیم بنائیں!‘

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

بھارت میں کیدارناتھ کے قریب ہیلی کاپٹر حادثہ، سات ہندو یاتری ہلاک

جون 16, 2025

فرانس کا بڑا اقدام: اسرائیلی ہتھیاروں کی پیرس ایئر شو میں نمائش پر پابندی، سفارتی کشیدگی میں اضافہ

جون 16, 2025

G7 اجلاس: ٹرمپ کی ایران-اسرائیل کشیدگی کے بیچ سفارتی واپسی، کینیڈا میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع

جون 16, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

بھارت میں کیدارناتھ کے قریب ہیلی کاپٹر حادثہ، سات ہندو یاتری ہلاک

جون 16, 20252

فرانس کا بڑا اقدام: اسرائیلی ہتھیاروں کی پیرس ایئر شو میں نمائش پر پابندی، سفارتی کشیدگی میں اضافہ

جون 16, 20251

G7 اجلاس: ٹرمپ کی ایران-اسرائیل کشیدگی کے بیچ سفارتی واپسی، کینیڈا میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع

جون 16, 20253

روس سے 1,200 مزید لاشوں کی واپسی، یوکرین نے جنگی ہلاکتوں کے تبادلے کی تصدیق کر دی

جون 16, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025737

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025737

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024497

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025446

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025216
Don't Miss
دنیا

بھارت میں کیدارناتھ کے قریب ہیلی کاپٹر حادثہ، سات ہندو یاتری ہلاک

By Editorجون 16, 20252

بھارت کی شمالی ہمالیائی ریاست اتراکھنڈ میں اتوار کو پیش آنے والے ایک المناک ہیلی…

فرانس کا بڑا اقدام: اسرائیلی ہتھیاروں کی پیرس ایئر شو میں نمائش پر پابندی، سفارتی کشیدگی میں اضافہ

جون 16, 2025

G7 اجلاس: ٹرمپ کی ایران-اسرائیل کشیدگی کے بیچ سفارتی واپسی، کینیڈا میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع

جون 16, 2025

روس سے 1,200 مزید لاشوں کی واپسی، یوکرین نے جنگی ہلاکتوں کے تبادلے کی تصدیق کر دی

جون 16, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

بھارت میں کیدارناتھ کے قریب ہیلی کاپٹر حادثہ، سات ہندو یاتری ہلاک

جون 16, 2025

فرانس کا بڑا اقدام: اسرائیلی ہتھیاروں کی پیرس ایئر شو میں نمائش پر پابندی، سفارتی کشیدگی میں اضافہ

جون 16, 2025

G7 اجلاس: ٹرمپ کی ایران-اسرائیل کشیدگی کے بیچ سفارتی واپسی، کینیڈا میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع

جون 16, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025737

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024497

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025446

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.