ایران کے مزید نیوکلیئر مراکز پر حملے کیلئے امریکہ کے گرین سگنل کا انتظار نہیں کریں گے:نیتن یاہو

0

اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کے نیوکلیئر مراکز پر حملے کےلئے امریکہ کے گرین سگنل کا انتظار نہیں کیا جائے گا۔ سرکاری ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا کہ ایران کی تمام ایٹمی صلاحیتوں پر حملہ کریں گے۔ تاہم انہوں نے حملوں کی ٹائم لائن دینے سے انکار کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل ایران کے کسی بھی نیوکلیئر تنصیبات پر حملے کےلئے اب امریکی گرین سگنل کا انتظار نہیں کرے گا۔۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل از خود تمام حملوں کا انتظام کرے گا تاہم انہوں نے کہا کہ حالیہ حملوں میں امریکہ نے اسرائیل کی بہت مدد کی ہے

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.