Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

چینی مافیا کے خلاف سخت کارروائی کا حکم ،کسی کو عوام کا معاشی استحصال نہیں کرنے دیں گے: وزیر اعظم

جولائی 30, 2025

ایران نے 90 دن میں 18 لاکھ سے زائد مہاجرین کو بے دخل کیا: افغان حکومت

جولائی 30, 2025

نئی حج پالیسی منظور، ممکنہ کوٹہ 2 لاکھ 35 ہزار ، نجی آپریٹرز 60 ہزار حاجی لے جا سکیں گے، سرکاری حج کا خرچ ساڑھے 12 لاکھ تک ہوگا

جولائی 30, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • چینی مافیا کے خلاف سخت کارروائی کا حکم ،کسی کو عوام کا معاشی استحصال نہیں کرنے دیں گے: وزیر اعظم
  • ایران نے 90 دن میں 18 لاکھ سے زائد مہاجرین کو بے دخل کیا: افغان حکومت
  • نئی حج پالیسی منظور، ممکنہ کوٹہ 2 لاکھ 35 ہزار ، نجی آپریٹرز 60 ہزار حاجی لے جا سکیں گے، سرکاری حج کا خرچ ساڑھے 12 لاکھ تک ہوگا
  • سعودی عرب میں شادی کے پہلے ہی سال علیحدگی کے واقعات بڑھ گئے، ہر 9 منٹ میں ایک طلاق رپورٹ
  • امریکا کا جمعہ سے بھارت پر 25 فیصد ٹیکس اور اضافی جرمانہ لگانے کا اعلان
  • امریکا پر قرض 37 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، ٹرمپ انتظامیہ نے بھی "قرض اتارو ملک سنوارو” مہم شروع کردی
  • بزنس کمیونٹی کا مطالبہ مسترد ، اسٹیٹ بینک کا شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان
  • مودی کی لوک سبھا تقریر، آپریشن سندور کی خفت مٹانے کی ناکام کوشش
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»ملک بھر میں عاشورہ کے جلوس اختتام پذیر، سیکیورٹی کے سخت انتظامات
پاکستان

ملک بھر میں عاشورہ کے جلوس اختتام پذیر، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

EditorBy Editorجولائی 6, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم عاشور آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے، اس دوران عزادارن حضرت امام حسین کی عظیم اور لازوال قربانی کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں، ملک بھر میں یوم عاشور پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ، عاشورہ کے جلوس ملک بھر میں اپنے روایتی راستوں سے ہوتے ہوئے مقررہ منازل پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگئے۔

کراچی میں مجلسِ عزا کے بعد نشتر پارک سے یوم عاشور کا جلوس برآمد ہوا جس میں عزاداروں کی بڑی تعداد شریک تھی، شرکا نے تبت سینٹر ایم اے جناح روڈ پر نماز ظہرین ادا کی، جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیان امام بارگاہ کھارادر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا۔

لاہور میں نثار حویلی سے برآمد ہونے والا 10 محرم الحرام کا مرکزی جلوس اپنے مقررہ راستوں پر ہوتا ہوا کربلا گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا۔

تاریخی نثار حویلی سے نکلنے والے عاشورہ کے جلوس میں شامل عزادار ماتم داری اور نوحہ خوانی سے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور ان کے ساتھ شہدا کو پرسہ دیا اور شرکا نے امام حسین اور ان کے رفقا کی لازوال قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔

جلوس کے شرکا نے چوک رنگ محل پر نماز ظہرین ادا کی، جلوس اپنے روایتی راستوں چوہٹہ مفتی باقر، مسجد وزیر خان، کشمیری بازار صرافہ بازار، گمٹی بازار، ڈبی بازار، سید مٹھا تحصیل بازار ، بازارحکیماں، بھاٹی گیٹ سے ہوتا ہوا کربلا گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا۔

سینیئر وزیر مریم اورنگزیب دیگر وزرا کے ہمراہ کربلا گامے شاہ پہنچیں اور انہوں نے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

دریں اثنا یوم عاشور پر آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انور سیف سٹی ہیڈکوارٹرز پہنچ گئے اور مرکزی جلوسوں اور اہم مقامات کی سکیورٹی مانیٹرنگ کا جائزہ لیا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

چینی مافیا کے خلاف سخت کارروائی کا حکم ،کسی کو عوام کا معاشی استحصال نہیں کرنے دیں گے: وزیر اعظم

جولائی 30, 2025

ایران نے 90 دن میں 18 لاکھ سے زائد مہاجرین کو بے دخل کیا: افغان حکومت

جولائی 30, 2025

نئی حج پالیسی منظور، ممکنہ کوٹہ 2 لاکھ 35 ہزار ، نجی آپریٹرز 60 ہزار حاجی لے جا سکیں گے، سرکاری حج کا خرچ ساڑھے 12 لاکھ تک ہوگا

جولائی 30, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

چینی مافیا کے خلاف سخت کارروائی کا حکم ،کسی کو عوام کا معاشی استحصال نہیں کرنے دیں گے: وزیر اعظم

جولائی 30, 20250

ایران نے 90 دن میں 18 لاکھ سے زائد مہاجرین کو بے دخل کیا: افغان حکومت

جولائی 30, 20252

نئی حج پالیسی منظور، ممکنہ کوٹہ 2 لاکھ 35 ہزار ، نجی آپریٹرز 60 ہزار حاجی لے جا سکیں گے، سرکاری حج کا خرچ ساڑھے 12 لاکھ تک ہوگا

جولائی 30, 20251

سعودی عرب میں شادی کے پہلے ہی سال علیحدگی کے واقعات بڑھ گئے، ہر 9 منٹ میں ایک طلاق رپورٹ

جولائی 30, 20254
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025748

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024511

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025224
Don't Miss
پاکستان

چینی مافیا کے خلاف سخت کارروائی کا حکم ،کسی کو عوام کا معاشی استحصال نہیں کرنے دیں گے: وزیر اعظم

By Editorجولائی 30, 20250

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت چینی کے حوالے سے اجلاس…

ایران نے 90 دن میں 18 لاکھ سے زائد مہاجرین کو بے دخل کیا: افغان حکومت

جولائی 30, 2025

نئی حج پالیسی منظور، ممکنہ کوٹہ 2 لاکھ 35 ہزار ، نجی آپریٹرز 60 ہزار حاجی لے جا سکیں گے، سرکاری حج کا خرچ ساڑھے 12 لاکھ تک ہوگا

جولائی 30, 2025

سعودی عرب میں شادی کے پہلے ہی سال علیحدگی کے واقعات بڑھ گئے، ہر 9 منٹ میں ایک طلاق رپورٹ

جولائی 30, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

چینی مافیا کے خلاف سخت کارروائی کا حکم ،کسی کو عوام کا معاشی استحصال نہیں کرنے دیں گے: وزیر اعظم

جولائی 30, 2025

ایران نے 90 دن میں 18 لاکھ سے زائد مہاجرین کو بے دخل کیا: افغان حکومت

جولائی 30, 2025

نئی حج پالیسی منظور، ممکنہ کوٹہ 2 لاکھ 35 ہزار ، نجی آپریٹرز 60 ہزار حاجی لے جا سکیں گے، سرکاری حج کا خرچ ساڑھے 12 لاکھ تک ہوگا

جولائی 30, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024511

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.