پانی ملا پٹرول، سرکاری گاڑی بند ہونے پر ایرانی صدر کو ٹیکسی میں سفر کرنا پڑ گیا

تبریز : غیر معیاری پیٹرول کی وجہ سے ایران کے صدر پزشکیان کو ٹیکسی میں سفر کرنا پڑگیا۔

روسی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر تبریز جارہے تھے، قافلے کی تین گاڑیوں کو قزوین صوبے کے پیٹرول اسٹیشن سے ری فیول کرایا تھا۔

پانی ملے پیٹرول کے باعث قافلہ درمیان میں رُک گیا جس پر صدر پزشکیان کو تبریز نجی ٹیکسی پر پہنچنا پڑا۔ 

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے