نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 26 جون سے 17 جولائی تک مون سون بارشوں سے ہونے والے جانی نقصان کی تفصیلات جاری کر دیں۔۔
این ڈی ایم اے کے مطابق ملک بھر میں مختلف واقعات میں 178 لوگ جانبحق ہوئے۔۔
سب سے زیادہ 103 لوگ پنجاب میں جاں بحق ہوئے۔۔
خیبرپختونخوا میں 38، سندھ میں 20، اور بلوچستان میں 16 افراد جاں بحق ہوئے۔ آزاد کشمیر میں ایک شخص کی ہلاکت ہوئی۔۔
26جون سے 17 جولائی کے دوران ملک بھر میں مختلف واقعات میں 491 لوگ زخمی ہوئے۔۔
سب سے زیادہ 385 لوگ پنجاب میں مختلف واقعات کے دوران زخمی ہوئے۔۔ 57لوگ خیبرپختونخوا،40 سندھ،4لوگ بلوچستان میں زخمی ہوئے،۔۔
