سہیل آفریدی کوبانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نےکہا ہےکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے،پی ٹی آئی بھی وزیراعلیٰ کی مکمل حمایت کرے گی۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا سب کو سمجھنا ہوگا کہ یہ حالات خراب کرنے کا وقت نہیں، بلکہ کوشش کرنی چاہیے کہ ملک کے حالات بہتر ہوں۔

انہوں نےکہا کہ موجودہ صورتحال میں کوششیں کی جارہی ہیں کہ معاملات کو مزید خراب ہونے سے بچایا جائے اور ملک میں حالات معمول پر رہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے