Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

صحت میں بہتری ، ڈاکٹر یاسمین راشد ہسپتال سے دوبارہ جیل منتقل

جولائی 19, 2025

سینیٹ الیکشن کیلئے مشعال یوسفزئی کا نام بشریٰ بی بی نے نہیں دیا: مریم ریاض وٹو

جولائی 19, 2025

سینئر اداکار عاصم بخاری کو ہارٹ اٹیک ، پی آئی سی داخل

جولائی 19, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • صحت میں بہتری ، ڈاکٹر یاسمین راشد ہسپتال سے دوبارہ جیل منتقل
  • سینیٹ الیکشن کیلئے مشعال یوسفزئی کا نام بشریٰ بی بی نے نہیں دیا: مریم ریاض وٹو
  • سینئر اداکار عاصم بخاری کو ہارٹ اٹیک ، پی آئی سی داخل
  • اچھے ہوٹل کا وعدہ کرکے بغیر لائسنس رہائش گاہ فراہم کرنے پر 7 عمرہ کمپنیوں کیخلاف کارروائی
  • سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی ، پی پی ، جے یو آئی اور ن لیگ ایک پیج پر، باغی اراکین کو ووٹ دینے پر کارروائی کا فیصلہ
  • مالی سال25-2024میں ٹیکسٹائل برآمدات 17ارب ڈالر سے زائد رہیں:ادارہ شماریات
  • مالی سال25-2024 میں 7ارب ڈالر کی کھانے پینے کی اشیا برآمد کی گئیں:ادارہ شماریات
  • کراچی:سات ماہ میں آتشزدگی کے 1398 واقعات رپورٹ ہوئے
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»بھارت کے لیے پاکستانی فضائی حدود مزید ایک ماہ کیلئے بند
پاکستان

بھارت کے لیے پاکستانی فضائی حدود مزید ایک ماہ کیلئے بند

EditorBy Editorجولائی 19, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی : پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود مزید ایک ماہ کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔اس حوالے سے پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کر دیا۔

جاری کیے گئے نوٹم کے مطابق بھارتی ایئر لائنز کے لیے 23 اگست تک پاکستان کی فضائی حدود بند رہے گی۔بھارتی ایئر لائنز کے لیے پاکستان کی فضائی حدود 23 اپریل سے بند ہے۔

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کے مطابق بھارتی رجسٹرڈ تمام طیاروں پر پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے پر مکمل پابندی ہو گی۔ بھارتی ملکیت یا لیز پر لیے گئے فوجی و سول طیاروں پر بھی پابندی برقرار رہے گی۔

پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی کے نوٹم کے مطابق پابندی پاکستانی وقت کے مطابق 24 اگست صبح 4 بجکر 59 منٹ تک برقرار رہے گی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

صحت میں بہتری ، ڈاکٹر یاسمین راشد ہسپتال سے دوبارہ جیل منتقل

جولائی 19, 2025

سینیٹ الیکشن کیلئے مشعال یوسفزئی کا نام بشریٰ بی بی نے نہیں دیا: مریم ریاض وٹو

جولائی 19, 2025

سینئر اداکار عاصم بخاری کو ہارٹ اٹیک ، پی آئی سی داخل

جولائی 19, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

صحت میں بہتری ، ڈاکٹر یاسمین راشد ہسپتال سے دوبارہ جیل منتقل

جولائی 19, 20250

سینیٹ الیکشن کیلئے مشعال یوسفزئی کا نام بشریٰ بی بی نے نہیں دیا: مریم ریاض وٹو

جولائی 19, 20250

سینئر اداکار عاصم بخاری کو ہارٹ اٹیک ، پی آئی سی داخل

جولائی 19, 20250

اچھے ہوٹل کا وعدہ کرکے بغیر لائسنس رہائش گاہ فراہم کرنے پر 7 عمرہ کمپنیوں کیخلاف کارروائی

جولائی 19, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025747

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025747

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024510

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025457

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025223
Don't Miss
پاکستان

صحت میں بہتری ، ڈاکٹر یاسمین راشد ہسپتال سے دوبارہ جیل منتقل

By Editorجولائی 19, 20250

لاہور : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو سروسز ہسپتال…

سینیٹ الیکشن کیلئے مشعال یوسفزئی کا نام بشریٰ بی بی نے نہیں دیا: مریم ریاض وٹو

جولائی 19, 2025

سینئر اداکار عاصم بخاری کو ہارٹ اٹیک ، پی آئی سی داخل

جولائی 19, 2025

اچھے ہوٹل کا وعدہ کرکے بغیر لائسنس رہائش گاہ فراہم کرنے پر 7 عمرہ کمپنیوں کیخلاف کارروائی

جولائی 19, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

صحت میں بہتری ، ڈاکٹر یاسمین راشد ہسپتال سے دوبارہ جیل منتقل

جولائی 19, 2025

سینیٹ الیکشن کیلئے مشعال یوسفزئی کا نام بشریٰ بی بی نے نہیں دیا: مریم ریاض وٹو

جولائی 19, 2025

سینئر اداکار عاصم بخاری کو ہارٹ اٹیک ، پی آئی سی داخل

جولائی 19, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025747

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024510

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025457

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.