مالی سال 25-2024 میں پاکستان نے ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات سے 17 ارب 88 کروڑ ڈالر کی ایکسپورٹ انکم حاصل کی۔۔
ادارہ شماریات کے مطابق 5 ارب ڈالر کی نِٹ ویئرز برآمد کی گئیں۔۔ 4ارب ڈالر کے ریڈی میڈ گارمنٹس ایکسپورٹ کئے گئے۔۔
ایک ارب ڈالر کی تولیہ برآمد کی گئی۔۔۔ 3ارب ڈالر کے بیڈ ویئرز برآمد کئے گئے۔۔
ایک ارب80کروڑ ڈالر کے کاٹن کلاتھ ایکسپورٹ ہوئے۔۔