Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پٹرول 4روپے فی لیٹر،ڈیزل 5روپے فی لیٹر مزید سستاہوگیا

نومبر 25, 2026

ملتان سلطانز نے یاسر عرفات کو ڈائریکٹر کرکٹ مقرر کر دیا

نومبر 25, 2026

ساؤتھ ایشین گیمز 2027 کی تاریخیں تبدیل، پاکستان میں انعقاد مزید تاخیر کا شکار

نومبر 25, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, نومبر 26
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»تازہ ترین»روزانہ بیوی کے پاؤں دبا کر سوتا ہوں: اداکار احمد حسن نے کامیاب ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
تازہ ترین

روزانہ بیوی کے پاؤں دبا کر سوتا ہوں: اداکار احمد حسن نے کامیاب ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا

EditorBy Editorجولائی 27, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی : اداکار و ہدایتکار احمد حسن نے اپنی ازدواجی زندگی کے دلچسپ پہلوؤں پر بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ وہ ہر رات سونے سے پہلے اپنی اہلیہ نوشین احمد کے پاؤں دباتے ہیں۔

احمد حسن نے حال ہی میں اپنی اہلیہ و اداکارہ نوشین احمد کے ہمراہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر گفتگو کی۔

اداکار کے مطابق نوشین انہیں بہت اچھی لگیں، اس لیے اگلے ہی دن باتوں باتوں میں انہوں نے ان سے دریافت کیا کہ آیا وہ منگنی شدہ تو نہیں، جب معلوم ہوا کہ وہ منگنی شدہ نہیں ہیں تو انہوں نے فوری شادی کی پیشکش کر دی اور صرف ایک ہفتے کے اندر اندر ان کی نوشین احمد سے شادی ہو گئی۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ حال ہی میں انہوں نے ایک ڈرامے کی ہدایتکاری کی، جس میں ان کی اہلیہ نے بطور اداکارہ کام کیا، چونکہ ڈرامے میں سینئر اداکار بھی شامل تھے، تو کسی کو یہ محسوس نہ ہو کہ وہ اپنی اہلیہ کی طرفداری کر رہے ہیں، اس لیے وہ کبھی کبھار انہیں ڈانٹ بھی دیا کرتے تھے، تاہم فطری طور پر وہ ان سے نرمی سے پیش آتے تھے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ ایک فرماں بردار شوہر ہیں، روز رات کو سونے سے پہلے اپنی بیوی کے پاؤں دباتے ہیں، جس کی ان کی اہلیہ نوشین احمد نے بھی تصدیق کی اور ہنستے ہوئے کہا کہ ظاہر ہے وہ ایسا ہی کریں گے کیونکہ وہ ان کے شوہر ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پٹرول 4روپے فی لیٹر،ڈیزل 5روپے فی لیٹر مزید سستاہوگیا

    نومبر 25, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس، این سی سی آئی اے کو سائبر پولیس میں تبدیل کرنے کی تجویز

    نومبر 25, 2026

    زیر تعمیر عمارت گرنے سے 2افراد جاں بحق،10 زخمی

    نومبر 25, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.