اترکاشی: اترکاشی میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں متعدد بھارتی فوجی اور 50 سے زائد افراد لاپتہ ہو گئے۔ اس میں مکانوں، سڑکوں، بستوں اور بھارتی فوجی تنصیبات کو بھی شدید نقصان پہنچا۔
گودی میڈیا نے فوجی نقصانات کو چھپاتے ہوئے مودی حکومت کے جھوٹے پروپیگنڈے کو بڑھاوا دیا، جس سے حکومت کی بدانتظامی اور ناقص انفراسٹرکچر کا واضح ثبوت ملتا ہے۔ اس سانحے نے مودی سرکار کی ناقص منصوبہ بندی اور انتظامی غفلت کو بے نقاب کیا-