Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پولینڈ نے F-16 فائٹر جیٹ طیاروں کو اپ گریڈ کرنے کے لیے امریکہ کے ساتھ 3.8 بلین ڈالر کا معاہدہ کر لیا

اگست 16, 2025

بھارتی یوم آزادی کا شمال مشرقی ریاستوں میں مکمل بائیکاٹ ، یوم سیاہ منایا

اگست 16, 2025

خیبر پختونخوا: سیلاب متاثرہ علاقوں میں ایٹا کے تمام ٹیسٹ ملتوی

اگست 16, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • پولینڈ نے F-16 فائٹر جیٹ طیاروں کو اپ گریڈ کرنے کے لیے امریکہ کے ساتھ 3.8 بلین ڈالر کا معاہدہ کر لیا
  • بھارتی یوم آزادی کا شمال مشرقی ریاستوں میں مکمل بائیکاٹ ، یوم سیاہ منایا
  • خیبر پختونخوا: سیلاب متاثرہ علاقوں میں ایٹا کے تمام ٹیسٹ ملتوی
  • ڈیزاسٹر ریسپانس: این ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا میں بڑے پیمانے پر ریلیف آپریشن شروع کردیا
  • دریاؤں میں سیلابی صورتحال سنگین، پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ – انتظامیہ ہائی الرٹ
  • کشمیر، گلگت، خیبر پختونخوا میں تباہی – 275 سے زائد افراد جاں بحق، 18 سے 22 اگست کے دوران مزید بارشوں کی وارننگ
  • کے پی کے میں زیادہ تر ہلاکتیں اچانک سیلاب اور کلاؤڈ برسٹ سے ہوئیں: پی ڈی ایم اے
  • خیبر پختونخوا ہیلی کاپٹر حادثہ: ابتدائی رپورٹ میں موسم کو ذمہ دار قرار دیا گیا
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»مون سون کا ساتواں سپیل پنجاب میں طوفانی بارشوں کا باعث بن سکتا ہے،الرٹ جاری
پاکستان

مون سون کا ساتواں سپیل پنجاب میں طوفانی بارشوں کا باعث بن سکتا ہے،الرٹ جاری

EditorBy Editorاگست 15, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پروونشیل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب میں مون سون کے ساتویں سپیل کو خطرناک قرار دے دیا ہے۔

صوبے کے تمام اضلاع کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو جاری مراسلے میں اتھارٹی نے کہا ہے کہ 17 سے 21 اگست کے دوران پنجاب بھر میں مون سون کے ساتویں سپیل میں شدید اور طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔مون سون بارشوں کا ساتواں اسپیل قدرے زیادہ مضبوط ہے جس میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی ہے۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے نے ہدایت کی ہے کہ دریاؤں، ندی نالوں اور نشیبی علاقوں کی 24 گھنٹے مانیٹرنگ کو یقینی بنایا جائے، پی ڈی ایم اے کا ایمرجنسی کنٹرول روم ضلعی ایمرجنسی سینٹرز سے 24 گھنٹے رابطے میں ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید بارشوں کی پیشگوئی ہے، جبکہ بالائی پنجاب کے اضلاع میں طوفانی بارشوں اور کلاؤڈ برسٹنگ کے خدشات ہیں لہٰذا انتظامیہ الرٹ رہے۔

تمام ڈپٹی کمشنرز لائف بوٹس، لائف رنگز اور ریسکیو سامان اسٹینڈ بائی رکھیں جبکہ ریسکیو، سول ڈیفنس، محکمہ صحت اور دیگر متعلقہ محکمے بھی ہائی الرٹ رہیں۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے نے ہدایت کی کہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہسپتالوں میں عملے کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب سے اضلاع کو ہر طرح کی امداد فراہم کی جائے گی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

بھارتی یوم آزادی کا شمال مشرقی ریاستوں میں مکمل بائیکاٹ ، یوم سیاہ منایا

اگست 16, 2025

خیبر پختونخوا: سیلاب متاثرہ علاقوں میں ایٹا کے تمام ٹیسٹ ملتوی

اگست 16, 2025

ڈیزاسٹر ریسپانس: این ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا میں بڑے پیمانے پر ریلیف آپریشن شروع کردیا

اگست 16, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

پولینڈ نے F-16 فائٹر جیٹ طیاروں کو اپ گریڈ کرنے کے لیے امریکہ کے ساتھ 3.8 بلین ڈالر کا معاہدہ کر لیا

اگست 16, 20251

بھارتی یوم آزادی کا شمال مشرقی ریاستوں میں مکمل بائیکاٹ ، یوم سیاہ منایا

اگست 16, 20250

خیبر پختونخوا: سیلاب متاثرہ علاقوں میں ایٹا کے تمام ٹیسٹ ملتوی

اگست 16, 20253

ڈیزاسٹر ریسپانس: این ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا میں بڑے پیمانے پر ریلیف آپریشن شروع کردیا

اگست 16, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025751

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025751

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025623

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
کاروبار

پولینڈ نے F-16 فائٹر جیٹ طیاروں کو اپ گریڈ کرنے کے لیے امریکہ کے ساتھ 3.8 بلین ڈالر کا معاہدہ کر لیا

By Editorاگست 16, 20251

وارسا — پولینڈ نے اپنے 48 عدد F-16 C/D بلاک 52 لڑاکا طیاروں کو جدید…

بھارتی یوم آزادی کا شمال مشرقی ریاستوں میں مکمل بائیکاٹ ، یوم سیاہ منایا

اگست 16, 2025

خیبر پختونخوا: سیلاب متاثرہ علاقوں میں ایٹا کے تمام ٹیسٹ ملتوی

اگست 16, 2025

ڈیزاسٹر ریسپانس: این ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا میں بڑے پیمانے پر ریلیف آپریشن شروع کردیا

اگست 16, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

پولینڈ نے F-16 فائٹر جیٹ طیاروں کو اپ گریڈ کرنے کے لیے امریکہ کے ساتھ 3.8 بلین ڈالر کا معاہدہ کر لیا

اگست 16, 2025

بھارتی یوم آزادی کا شمال مشرقی ریاستوں میں مکمل بائیکاٹ ، یوم سیاہ منایا

اگست 16, 2025

خیبر پختونخوا: سیلاب متاثرہ علاقوں میں ایٹا کے تمام ٹیسٹ ملتوی

اگست 16, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025751

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025623

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.