Homeلکی مروت میں 17 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک،آئی ایس پی آر لکی مروت میں 17 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک،آئی ایس پی آر ستمبر 28, 2025byEditor سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں آپریشن دوران بھارتی حمایت یافتہ 17خوارج کو جہنم واصل کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ اطلاعات پر بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج کےٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا۔ آپریشن میں مارے گئے خوارج سیکیورٹی فورسز،قانون نافذکرنے والےاداروں پر حملوں اور عام شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔ دہشت گردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ۔ علاقےمیں مزیدخوارج کی ممکنہ موجودگی کے پیش نظر کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ آئی ایس ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے پُرعزم ہیں About The Author Editor See author's posts
ایس ای سی پی نے حتمی مالکان کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر 28 ہزار 761 کمپنیوں کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے کارپوریٹ شفافیت یقینی بنانے کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا، حتمی مالکان کی…
افغانستان میں دہشتگرد نیٹ ورکس کیخلاف ’’آپریشن غضب للحق‘‘ کی عالمی سطح پر پذیرائی پاکستان افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی محفوظ پناہ گاہوں اور عسکری تنصیبات کو کامیابی سے نشانہ بنا رہا ہے۔…
بیرسٹر سیف کی امریکی عہدیداروں سے ملاقات، عمران خان کے مقدمات بارے بتایا پشاور : حکومت خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹرسیف سے امریکا کے پولٹیکل مشن کے وزیر اور کمیشن کے قائم…