سیلاب متاثرین کے لیےچین کی جانب سے امدادی سامان کے دو طیارے پاکستان پہنچ گئے

سیلاب متاثرین کے لیےچین کی جانب سے امدادی سامان کے دو طیارے پاکستان پہنچ گئے۔

ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق وفاقی وزیر امیر مقام اورچیئرمین این ڈی ایم اےنےنورخان ایئربیس پر امدادی پروازوں کااستقبال کیا،چین کی جانب سے بھیجے گئے امدادی سامان میں 300 خیمے اور9ہزارکمبل شامل ہیں۔

وفاقی وزیرامیرمقام کا کہنا ہےکہ چین کی بروقت امداد پاک چین لازوال دوستی کی عکاس ہے، حکومتی ادارے اور این ڈی ایم اے متاثرین کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے سرگرم عمل ہیں،چین نے کبھی بھی مشکل وقت میں پاکستان کو اکیلا نہیں چھوڑا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے