کچے کے ڈاکووں کے حملے کا خدشہ، سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا سروے روک دیا گیا

روجھان میں کچے کے ڈاکووں کے حملے کے پیش نظر دریائے سندھ کے سیلاب سے ہونےوالے نقصانات کا سروے روک دیا گیا۔ 

روجھان کےسیلابی علاقوں میں کچے کےڈاکووں کےحملے کےخدشے کےپیش نظر دریائےسندھ کے سیلاب سے ہونیوالے نقصانات کاسروے روک دیاگیا ہےسروے روکنےکافیصلہ گزشتہ دنوں سروے ٹیم کی سیکیورٹی پر مامورپولیس ٹیم پر کچے کے ڈاکووں کی طرف سے حملہ کیا گیا تھا۔

سیلاب سےنقصانات کا سروے روکنے سےسیلاب متاثرین میں امدادکی تقسیم میں تاخیر کا خدچہ ہے،بروقت امداد نہ ملنے سے سیلاب متاثرین نئی فصل کی کاشت کے لیے پریشان ہیں ۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے