Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

نوجوان نسل ملک کا روشن مستقبل اور قومی سلامتی کی مضبوط بنیاد ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ وطالبات کے ساتھ خصوصی نشست

نومبر 27, 2026

معروف امریکی ماڈل بیلا حدید بیماریوں میں مبتلاہوگئیں

نومبر 27, 2026

مولانا فضل الرحمان کی جماعت کے لوگ بھی انہیں سمجھا رہے ہیں لیکن وہ تصادم چاہتے ہیں۔۔عطاء اللہ تارڑ

نومبر 27, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, نومبر 27
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»شوبز»دپیکا پڈوکون سے بات کرنیکے خواہشمند فینز کیلئے خوشخبری، اداکارہ نے طریقہ بھی بتادیا
شوبز

دپیکا پڈوکون سے بات کرنیکے خواہشمند فینز کیلئے خوشخبری، اداکارہ نے طریقہ بھی بتادیا

EditorBy Editorاکتوبر 16, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بالی وڈ سپر اسٹار دپیکا پڈوکون ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ایپ میٹا اے آئی کی نئی آواز بن گئیں۔

 دپیکا پڈوکون نےسوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر  ا یک چھوٹی سی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے میٹا اے آئی کا حصہ بننے کا اعلان کیا۔

اداکارہ کی جانب سے  بھارت امریکا سمیت  متعدد ممالک میں AI ورژن کی نئی آواز کے طور پر میٹا کے ساتھ کام کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

اداکارہ کے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں انھیں اسٹوڈیو میں میٹا اے آئی کیلئے اپنی آواز ریکارڈ کرواتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

شیئر کی گئی ویڈیو کے کیپشن میں اداکارہ نے بتایا کہ ’ میں اب Meta AI کا حصہ ہوں اور آپ بھارت امریکا ، کینیڈا، برطانیہ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں میری آواز کے ساتھ ا انگلش  میں چیٹ کر سکتے ہیں‘ ۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    معروف امریکی ماڈل بیلا حدید بیماریوں میں مبتلاہوگئیں

    نومبر 27, 2026

    جینیفر بیریٹو 115 امیدواروں کو شکست دے کر مس یونیورس بن گئیں

    نومبر 26, 2026

    ایران میں بغیر حجاب کنسرٹ کرنے پر گلوکارہ پرستو احمدی کو 74 کوڑوں کی سزا

    نومبر 25, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.