انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسے سستا ہو کر 281 روپے 2 پیسے پر بند

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ اوپن مارکیٹ میں شرحِ تبادلہ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

سٹیٹ بینک کے مطابق جمعے کے روز انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسہ سستا ہو کر 281 روپے 2 پیسے پر بند ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 282 روپے 5 پیسے پر مستحکم رہی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے