Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پاکستان سپر لیگ:بارہویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی براہ راست سائننگ کا مرحلہ مکمل

نومبر 26, 2026

محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

نومبر 26, 2026

نئی سیاسی لیگ؟

نومبر 26, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, نومبر 26
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»شوبز»ملک کے معروف کمپیئر دلدار پرویز بھٹی کی برسی منائی گئی
شوبز

ملک کے معروف کمپیئر دلدار پرویز بھٹی کی برسی منائی گئی

EditorBy Editorاکتوبر 30, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
ملک کے معروف کمپیئر دلدار پرویز بھٹی کی برسی منائی گئی
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور – ملک کے ممتاز کمپیئر، ٹیلی وژن کے مقبول میزبان اور فنِ گفتگو کے ماہر دلدار پرویز بھٹی کی برسی جمعرات کے روز عقیدت و احترام سے منائی گئی۔

دلدار پرویز بھٹی 30 نومبر 1948 کو گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم وہیں سے حاصل کی اور بعد ازاں اعلیٰ تعلیم کے لیے لاہور منتقل ہوئے، جہاں انہوں نے گورنمنٹ کالج لاہور سے ایم اے انگلش کیا۔

انہوں نے تدریس کے شعبے سے اپنے پیشہ ورانہ سفر کا آغاز کیا، مگر جلد ہی ان کی فطری ذہانت، گفتگو میں شستگی اور مخصوص اندازِ بیان نے انہیں پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کے صفِ اوّل کے میزبانوں میں شامل کر دیا۔

دلدار پرویز بھٹی کو ان کے مشہور پروگرام "جیو سر اُٹھا کے”, "یادوں کی بارات” اور "نصیبوں کی دنیا” جیسے شوز نے شہرت کی بلندیوں پر پہنچایا۔
ان کی گفتگو کا منفرد انداز اور حاضر جوابی ناظرین کے دلوں میں آج بھی زندہ ہے۔

دلدار پرویز بھٹی 30 نومبر 1994 کو انتقال کر گئے تھے، تاہم ان کا نام آج بھی پاکستانی ٹی وی کی تاریخ میں سنجیدگی، مزاح اور علمیت کے حسین امتزاج کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    جینیفر بیریٹو 115 امیدواروں کو شکست دے کر مس یونیورس بن گئیں

    نومبر 26, 2026

    ایران میں بغیر حجاب کنسرٹ کرنے پر گلوکارہ پرستو احمدی کو 74 کوڑوں کی سزا

    نومبر 25, 2026

    اداکار انوج پنڈت شرما شادی کے بندھن میں بندھ گئے

    نومبر 25, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.