سندھ: دفعہ 144کے نفاذ میں ایک ماہ کی توسیع

0

کراچی: سندھ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کردی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں اب 12 دسمبر تک دفعہ 144 نافذ رہے گی جس کے تحت 5 افراد سے زائد کے اجتماع پر پابندی ہوگی۔

محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ دفعہ 144 کے دوران صوبے بھر میں احتجاج،دھرنوں اور ریلیوں پرپابندی ہوگی۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.