Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک

اکتوبر 22, 2026

کرک میں سی ٹی ڈی کا سرچ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

اکتوبر 22, 2026

حکومت نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کر دیا

اکتوبر 22, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, اکتوبر 22
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»کھیل»پاکستان نے بنگلادیش کو 2-8 سے زیر کرتے ہوئے ورلڈ کپ کوالیفائنگ سیریز میں شاندار آغاز کر لیا
کھیل

پاکستان نے بنگلادیش کو 2-8 سے زیر کرتے ہوئے ورلڈ کپ کوالیفائنگ سیریز میں شاندار آغاز کر لیا

EditorBy Editorنومبر 14, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
پاکستان نے بنگلادیش کو 2-8 سے زیر کرتے ہوئے ورلڈ کپ کوالیفائنگ سیریز میں شاندار آغاز کر لیا
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ڈھاکہ – ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے لیے کھیلی جانے والی تیاری سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 2 کے مقابلے میں 8 گول سے شکست دے کر ایونٹ کا شاندار آغاز کر دیا۔

ڈھاکہ میں جاری تین میچوں کی اس سیریز میں پاکستان نے کھیل کے آغاز سے ہی حریف ٹیم پر دباؤ برقرار رکھا۔ پاکستان کی جانب سے احمد ندیم اور افراز نے دو، دو گول اسکور کرکے ٹیم کی برتری کو مستحکم کیا، جبکہ کپتان عماد بٹ، غضنفر علی، رانا وحید اشرف اور حنان شاہد نے ایک، ایک گول داغا۔

بنگلادیش کی ٹیم میچ کے دوران بہتر کھیل پیش نہ کر سکی اور صرف دو گول کرنے میں کامیاب رہی۔ میزبان ٹیم کی طرف سے حذیفہ اور امیرالسلام نے ایک، ایک گول اسکور کیا۔

سیریز میں تین میچ شامل ہیں جن کی فاتح ٹیم ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں جگہ بنائے گی۔
دوسرا میچ 14 نومبر جبکہ تیسرا اور آخری میچ 16 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ملک بھر کے مزید 200 سکولوں میں ہاکی کٹس تقسیم کرنے کا اعلان

    اکتوبر 21, 2026

    چین کی گوانگ ڈونگ ہاکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی، مختلف شہروں میں میچز کھیلے گی

    اکتوبر 19, 2026

    نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ: اسٹارز اور اسٹرائیکرز کی کامیابی

    اکتوبر 19, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.