Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک

اکتوبر 22, 2026

کرک میں سی ٹی ڈی کا سرچ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

اکتوبر 22, 2026

حکومت نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کر دیا

اکتوبر 22, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, اکتوبر 23
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے دھمکیوں کا نوٹس لے لیا
پاکستان

الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے دھمکیوں کا نوٹس لے لیا

EditorBy Editorنومبر 20, 2025Updated:نومبر 20, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 ہری پور کے ضمنی الیکشن کے تناظر میں حویلیاں جلسے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی شرکت اور دھمکیوں کانوٹس لے لیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کی دھمکیوں پر آج اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ جس میں  سہیل آفریدی کے معاملے پر کارروائی کرنے پر غور کیاجائےگا۔

ای سی پی ذرائع کے مطابق سہیل آفریدی نے جلسے میں خطاب کے دوران انتخابی عملےکو دھمکیاں دیں۔ سرکاری ملازمین کو سہیل آفریدی کی ان دھمکیوں کانوٹس لیا گیا ہے اور آج کے اجلاس میں اس حوالے سے مناسب قانونی کارروائی کرنے پر غور کیاجائے گا۔

واضح رہے کہ حویلیاں جلسے خطاب میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ پاکستان میں کچھ بڑا ہونے والا ہے۔ ہری پور میں تیئس نومبر کو ووٹ تبدیل کرنے والے صبح کی روشنی نہیں دیکھیں گے۔ شکوہ کیا کہ قانونی تقاضے پورے کرنے کے باوجود ایک منتخب وزیراعلیٰ کو اپنے لیڈر سے ملنے نہیں دیا جارہا۔ اب ایک ہی راستہ بچتا ہے اور ہم اُس کو ضرور اپنائیں گے۔ اگر دیوار سے لگایا گیا تو ہم ببرشیر ہیں۔ پنجہ  ماریں گئے اور شکار بھی کریں گے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کا سرچ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    کراچی میں منکی پاکس کے 2 نئے کیسز سامنے آگئے، سندھ میں تعداد 96 ہو گئی

    اکتوبر 22, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.