پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے سرپلس میں آگیا

پاکستان کاکرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے سرپلس میں آگیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق نومبر میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 10کروڑ ڈالر سرپلس رہا، اکتوبر میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 29کروڑ ڈالرخسارے میں تھا۔

رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے 5ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ63کروڑ30 لاکھ ڈالر منفی رہا، ماہرین کے مطابق ترسیلات زر میں اضافہ ملکی کرنٹ اکاؤنٹ کو سنبھال رہاہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے