Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایک سال میں گیس، بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا؟ اعداد وشمار جاری

اکتوبر 23, 2026

لسبیلہ: وین اور مسافر کوچ میں تصادم، 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

اکتوبر 23, 2026

پنجاب حکومت کا لاہور میں سہ روزہ بسنت کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان

اکتوبر 23, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, اکتوبر 23
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»لاہور میں پنجاب سوشو اکنامک رجسٹری کے تحت 11لاکھ 46ہزار سے زائد گھرانوں کی رجسٹریشن مکمل کر لی گئی
پاکستان

لاہور میں پنجاب سوشو اکنامک رجسٹری کے تحت 11لاکھ 46ہزار سے زائد گھرانوں کی رجسٹریشن مکمل کر لی گئی

EditorBy Editorدسمبر 26, 2025Updated:دسمبر 26, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پنجاب سوشواکنامک رجسٹری کے تحت لاہور میں گھر گھر سروے جاری ہے، ڈیجیٹل ڈیٹا بیس سے مستقبل میں تمام حکومتی رعارتیں اور سبسڈیز براہ راست اصل حقداروں تک پہنچائی جا سکیں گی۔

لاہور میں پنجاب سوشو اکنامک رجسٹری کے تحت گیارہ لاکھ چھیالیس ہزار سے زائد گھرانوں کی رجسٹریشن مکمل کرلی گئی۔مجموعی طور پرچھیالیس لاکھ سے زائد افراد کی سماجی ومعاشی معلومات درج کی گئی ہیں۔سروےکا مقصد مستند اورجدید ڈیجیٹل ڈیٹا بیس تیارکرنا ہے۔ڈیٹا سے مستقبل میں تمام حکومتی رعایتیں اورسبسڈیزبراہ راست اصل حقداروں تک پہنچائی جا سکیں گی۔ڈی سی لاہورسید موسی رضا کا کہنا ہے یونین کونسل کی سطح پر کوئی مستحق گھرانہ سروے سے محروم نہیں رہےگا، ڈیٹا کی رازداری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    لسبیلہ: وین اور مسافر کوچ میں تصادم، 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    اکتوبر 23, 2026

    پنجاب حکومت کا لاہور میں سہ روزہ بسنت کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان

    اکتوبر 23, 2026

    پیٹرول پمپ مالکان کا ڈیلی پرائس میکانزم پر ایک بار پھر تحفظات کا اظہار

    اکتوبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.