امریکی سینیٹ نے ٹرمپ کو وینزویلا کے خلاف کارروائی کا اختیار دے دیا

0

واشنگٹن – امریکی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وینزویلا کے خلاف مزید فوجی یا سیاسی کارروائی کا اختیار دے دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر کی جانب سے یہ اقدام کانگریس کے مشروط اختیار کے بل کے ذریعے محدود کرنے کی کوشش 50 کے مقابلے میں 51 ووٹ سے مسترد ہو گئی۔

اس ووٹنگ میں 3 ریپبلکن ارکان سینیٹ نے تمام ڈیموکریٹس کے ساتھ مل کر مخالفت کی۔ اہم بات یہ ہے کہ امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے صدر ٹرمپ کے حق میں فیصلہ کن ووٹ دیا۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.