خیبرپختونخوا میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارش، پہاڑوں پر برفباری کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق 23 جنوری تک صوبے میں وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی تودےگرنےکا بھی خطرہ ہے جب کہ میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش اور سردی کی شدت میں اضافے کا الرٹ بھی جاری کیا گیا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے