Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک

اکتوبر 22, 2026

کرک میں سی ٹی ڈی کا سرچ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

اکتوبر 22, 2026

حکومت نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کر دیا

اکتوبر 22, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, اکتوبر 23
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت سینیٹ کا اجلاس، متعدد اہم بلز پیش اور منظور
پاکستان

چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت سینیٹ کا اجلاس، متعدد اہم بلز پیش اور منظور

EditorBy Editorجنوری 19, 2026Updated:جنوری 19, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت سینیٹ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں قانون سازی کے عمل کے تحت متعدد اہم بلز پیش کیے گئے جبکہ کئی بلز کی منظوری بھی دی گئی۔

اجلاس میں مسلم فیملی لاز ترمیمی بل سینیٹر سرمد علی نے پیش کیا، جسے مزید غور و خوض کے لیے متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا۔

اسی طرح انتخابات ترمیمی بل 2026 ڈاکٹر’زرکا سہروردی ‘نے ایوان میں پیش کیا، تاہم حکومت کی جانب سے بل کی مخالفت کی گئی۔ ڈاکٹر ’زرکا ‘سہروردی کی درخواست پر یہ بل بھی متعلقہ کمیٹی کو بھجوا دیا گیا۔

سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے دی نیشنل پاپولیشن کوآرڈینیشن اینڈ ری پروڈکٹیو ہیلتھ بل 2026 پیش کیا، جسے چیئرمین سینیٹ نے متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کرنے کی ہدایت دی۔

سینیٹر افنان اللہ کی جانب سے پیش کیا گیا انضباط ورچوئل اثاثہ جات بل بھی قائمہ کمیٹی کے حوالے کر دیا گیا۔

اجلاس کے دوران انسداد اسمگلنگ تارکینِ وطن ترمیمی بل 2024 سینیٹ سے منظور کر لیا گیا، جو سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے پیش کیا تھا۔

اسی طرح صوبائی موٹر گاڑیاں ترمیمی بل 2025 بھی ایوان نے منظور کر لیا۔

سینیٹر سعدیہ عباسی نے دارالحکومت اسلام آباد میں بچوں کو جسمانی سزاؤں کی ممانعت سے متعلق بل واپس لے لیا۔ بل بچوں کو جسمانی سزاؤں کی ممانعت سے متعلق تھا۔

اجلاس میں مزید مجموعہ تعزیراتِ پاکستان ترمیمی بل 2025، فوجداری قوانین ترمیمی بل 2024 اور ذہنی صحت ترمیمی بل 2025 بھی منظور کر لیے گئے، جنہیں سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے ایوان میں پیش کیا تھا

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کا سرچ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    کراچی میں منکی پاکس کے 2 نئے کیسز سامنے آگئے، سندھ میں تعداد 96 ہو گئی

    اکتوبر 22, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.