سوات میں  پی ٹی آئی ایم این اے ڈاکٹر امجد علی کے خلاف ریاست مخالف تقریر پر مقدمہ درج

0

سوات میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرامجد علی کے خلاف ریاست مخالف تقریر پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرامجد علی پر اداروں اور آئین کے خلاف اشتعال انگیز خطاب کا الزام ہے ،  ڈاکٹرامجد علی کےخلاف مقدمہ عدالتی احکامات کےتحت تھانہ کوکارئی میں درج کیا گیا ۔ ایف آئی آرمیں بغاوت،  اشتعال انگیزی اورامن عامہ میں خلل کی دفعات شامل کی گئی ۔ پولیس کے مطابق درخواست گزارسجاد علی نے مقدمہ اندارج کے لئے عدالت سے رجوع کیا تھا

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.